April 12, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sam-ware.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
شاداب خان کی فلسطینی جھنڈے کے ساتھ معنی خیز پوسٹ،کرکٹ سے آگے جہاں اور بھی ہیں

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی جرسی میں  فلسطین کا جھنڈا تھامے اپنی ایک  معنی خیز تصویر پوسٹ کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’کرکٹ سے آگے جہاں اور بھی ہیں‘‘۔ یہ پوسٹ اس وقت سامنے آئی جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *