April 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sam-ware.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
نبی پاکؐ کی رفاقت ہی عائشہ صدیقہ کا خزانہ تھا ، اظہاربخاری

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) شان حضرت اماں عائشہ صدیقہ پر خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا محسن کائنات، حضرت عائشہ صدیقہ کا پاکیزہ کردار مسلم خواتین کے لئے بہترین آئیڈیل ہے۔ منافقین نے ان کے کردار پر الزام لگا کر نبی پاک کے کردار کو مشکوک بنانے کی سازش کی لیکن ان کی پاکیزگی کی گواہی خود خدا نے قیامت تک قرآن میں محفوظ کر دی ۔وہ ایسی معتبر ہنستی تھی جن کے علم و فضل،ذھانت، عقل ودانش پر صحابہ بھی رشک کرتے تھے۔وہ حافظ قرآن اور حافظ حدیث تھی۔جن کے حجرے میں اللہ کا قرآن اترتاتھا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *