April 12, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sam-ware.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
نئے آئی ایم ایف پروگرام سے قبل پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ

نئے آئی ایم ایف پروگرام سے قبل پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ہو گی.جون تک پی آئی اے کی نجکاری کیلئے ایل او آئی جاری کیا جا سکتا ہے۔جون یا جولائی کے دوران نجکاری کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا. پی آئی اے کا نقصان اور قرض 700 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔قومی ایئرلائن کے ذمے کمرشل بینکوں کا 270 ارب روپے تک قرض واجب الادا ہے. پی آئی اے حکومت کی ساڑھے 300، ایف بی آر اور پی ایس او کی بھی نادہندہ ہے۔پی آئی اے بورڈ اجلاس نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کی توثیق کردی، پی آئی اے نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *