April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/sam-ware.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
یوسف رضا گیلانی سے پیپلز پارٹی کے مسیحی رہنما راشد چوہان، سہیل رومی کی ملاقات

اسلام آباد( خبرنگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے پیپلز پارٹی کے مسیحی  رہنما راشد چوھان، سہیل رومی نے ملاقات کی یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور  گلدستہ پیش کیا راشد چوھان نے کہا یوسف رضا گیلانی کا سینیٹر منتخب ہونا نیک شگون ہے۔کامیابی سنگ میل قرار دیتے ہوئے صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو بھی مبارک باد پیش کی،انہوں نے کہا کہ صدر زرداری کی کامیاب حکمت عملی کے زریعے یوسف رضا گیلانی بہت جلد چیرمین سینٹ منتخب ہو کر مفاہمتی پالیسی کو بر قرار رکھے گے اتحادیوں کے ساتھ ملکر ملک و قوم کی خدمات میں کوی کسر نہیں چھوڑے گے، یوسف رضا گیلانی نے مسیحی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسیحی برداری محب وطن ہے ملکی ترقی، دفاع واستحکام کے لیے اہم کردار ادا کیا،اکتیس مارچ کو پیپلز پارٹی مسیحی برادری کے ساتھ ملکر ہیپی ایسٹر کا تہوار عید ڈے جوش وخروش کیساتھ منائیں گے۔ پاکستان بھر کے تمام گرجا گھروں کی سیکورٹی سخت فول پروف بنائی جائے۔ مسلمان یسوع مسیح (حضرت عیسی عیلہ السلام)کواللہ تھالی کابرگزیدہ اور سچا نبی مانتے ہیں۔ان رہنماوں نے کہا ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے مشکور ہیں انہوں نے ہمیشہ کرسچن کمیونٹی کے حقوق کا خیال رکھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *